اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

datetime 30  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کےد وران موسم جزوی طور پر ابر آلود اور حبس رہے گا۔ تاہم شام/رات کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ،

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز کشمیر،اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخوا، وسطی/ جنوبی پنجاب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش: خیبر پختونخوا:مالم جبہ64، بالاکوٹ33، پشاور21 ،کالام 10، دیر(لوئر 07)، ڈیرہ اسماعیل خان (ایئر پورٹ 04)، چیراٹ 02 ، پنجاب:ٹوبہ ٹیک سنگھ 36، جھنگ 06، بہاولنگر05، کشمیر: مظفر آباد(سٹی 16، ایئر پورٹ 05)، گڑھی دوپٹہ 02، گلگت بلتستان:چلاس 07، بابوسر،استور03 اور گوپس میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: دالبندین،نوکنڈی 44،پنجگور 42، چلاس،دادو،شہید بینظیر آباد، سبی، خضدار اور تربت میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…