جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی

datetime 30  جولائی  2021 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کی تجویز کام آگئی، شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین سینٹر پہنچ گئی۔ کورونا ویکسین نہ لگوانے پر سم بند کرنے کے اعلان کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین لگوانے ایکسپو سینٹر پہنچ گئی۔ایکسپو سینٹر میں ویکسینیشن کرانے کیلئے شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ 88 ہزار سے زائد لوگوں نے ویکسین لگوائی۔یاد رہے کہ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا تھا کہ ویکسین نہ کرانے والے کی سم بند کردی جائے گی۔کراچی میں رفیقی شہید اسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا تھا کہ جو ویکسین نہیں کرائے گا اس کی سم بند کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…