جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

انتظامیہ کی بڑی کامیابی، کمشنر گوجرانوالہ کا کتا مل گیا

datetime 29  جولائی  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی)کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار احمد گھمن کا لاپتہ پالتو کتا دو روز بعد آخر مل ہی گیا۔ میونسپل کارپوریشن نے کتے کو بحفاظت کمشنر ہائوس پہنچا دیا۔کتے کی تلاش کے لیے شہر میں رکشوں پر اعلانات کروائے گئے اور گھر گھر تلاشی کے لیے سرچ آپریشن بھی کیا گیا تھا۔کمشنر کے پالتو کتے کو میونسپل کارپوریشن اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے دو روز بعد ڈھونڈ نکالا۔کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار احمد گھمن کے پالتو اور جرمن شیفرڈ نسل کے کتے کو میونسپل کارپوریشن کے ملازمین نے کمشنر ہائوس پہنچا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…