لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے دو اگست 2021ء سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوٹیفکیشن کا عکس بھی جاری کر دیا ہے، انہوں نے لکھا کہ تمام سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایک دن میں پچاس فیصد طلبہ کو سکول بلانے کی اجازت ہو گی۔
طلبہ اور والدین کے لئے اہم خبر، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































