اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

نزلہ ،کھانسی ختم،یہ چیز استعمال کریں ، آزمودہ نسخہ

datetime 29  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریشہ اور بلغم ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی زندگی تو تنگ کر کے رکھ دیتا ہے اکثر لوگوں کے نزلہ زکام اور کھانسی کی بیماری میں بلغم کی شکایت بہت ہوتی ہے . یہ صورت حال کافی تکلیف دے ہوتی ہے. بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کے بلغم کی وجہ سے دماغ اور نظر کمزور ہوتی ہے. اسی لیے آج میں آپ کو ریشے اور

بلغم کے خاتمے کا ایک ازمودہ علاج بتائوں گی. اس نسخے کی بدولت آپ کی بلغم کھانسی نزلہ زکام آواز کا بیٹھ جانا اور گلے میں بلغم کا پھنس جانا ان امراض سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی. ریشے اور بلغم کو ختم کرنے کے اس نسخے میں جو اجزاء استعمال ہوں گے ان میں شامل ہے ایک گلاس پانی اورایک چمچ آپ نے کلونجی لینی ہے. ریشے اوربلغم کو ختم کرنے کے اس کارآمد نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک چھوٹا سا برتن لے لیں اب آپ اس میں ایک گلاس سادے پانی کا ڈالیں برتن میں ایک گلاس سادے پانی کا آپ نے ڈالنا ہے اب آپ اس میں ایک چھوٹا چمچ کلونجی کا شامل کریں کلونجی بہت سی بیماریوں کا بہترین علاج ہے. اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہ نزلہ زکام کھانسی ریشے اور بلغم کے امراض کے لیے نہایت مفید ہےاب آپ نے کرنا یہ ہے ان دونوں اجزاء کو مکس کر کے آپ اس برتن کودرمیانی آنچ میں پانچ سے سات منٹ چولہے پر رکھیں اور اس کو پکائیں سات منٹ بعد آپ اس کا ڈھکن ڈھانپ دیں اور ہلکی سی

آنچ پر دم لگا دیں تقریبان تین منٹ تک آپ اس کو دم پررکھیجب اس کا دم کھول دیں کلونجی کی چائے تیار ہو جائے گی. اس کو کسی کپ میں ڈال لیں جب چائے تیار ہو جائے گی ریشے اور بلغم سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے آپ نے کلونجی کی یہ چائے دس سے پندرہ دن روزانہ نہارمہ منہ پینی ہے. کلونجی کی یہ چائے مرد اور خواتین لڑکیاں اور لڑکے

سبھی استعمال کر سکتے ہیں. اس کو پینے سے آپ کا ریشہ اور بلغم بلکل ختم ہو جائیں گے کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں صرف بڑے لوگ ہی استعمال کریں انشاءاللہ آپ کے ناک اورمنہ سے بہنے والا بلغم بلکل ختم ہو جائے گا. بعض اوقات گلے میں بلغم اٹکنے کی شکایت ہوتی ہے وہ شکایت بھی بلکل ختم ہو جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…