جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پا کستان کی 10سالہ ہانیہ کا بڑا اعزاز، ایشین ٹینس چیمپئن شپ کا ٹا ئٹل جیت لیا

datetime 28  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی10 سالہ ہانیہ منہاس نے کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے تاجکستان میں ایشین ٹینس فیڈریشن ( اے ٹی ایف) ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر 14 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تاجکستان کے شہر دوشنبے میں ہونے والی اے ٹی ایف ایشین ٹینس چیمپئن شپ کے انڈر۔14 فائنل میں ہانیہ منہاس نے حریف کھلاڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-6 اور 1-6 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ واضح رہے پاکستان نے پہلی بار ایشین ٹینس فیڈریشن ( اے ٹی ایف) چیمپئن شپ کا انڈر 14 کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ہانیہ نے چیمپئن شپ کے ڈبل ٹائٹل میں بھی کامیابی حاصل کی۔اس کامیابی کے بعد ہانیہ ایشین رینکنگ میں 18ویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…