جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

انڈیا کی’بی ٹیم‘بھی پاکستان کی نیشنل ٹیم کو شکست دے سکتی ہے دانش کنیریا

datetime 27  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی لیگ سپنر دانش کنیریا نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے انڈیا کی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو شکست دینے پر بات کی ہے۔اسی حوالے سے ان کا کہنا تھ اکہ انڈیا کی بی ٹیم بھی پاکستان کی نیشنل ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔انہوں نے پاکستانی بیٹنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی صرف رضوان نے بیٹنگ کی نہ صہیب مقصود چلے نہ حفیظ چلے صرف رضوان اور بابر رنز کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…