واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عراق میں اس سال کے آخر تک کوئی جنگی آپریشن نہیں کریں گے۔ امریکا اور عراق کے درمیان سیکورٹی تعاون جاری رہے گا، داعش سے نمٹنے کے لئے عراقی فوج کی تربیت اور مدد جاری رکھیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن سے عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے وائٹ ہاوس میں ملاقات کی، اس موقع پر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ عراق کے ساتھ تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور عراق کے درمیان سیکورٹی تعاون جاری رہے گا، داعش سے نمٹنے کے لئے عراقی فوج کی تربیت اور مدد جاری رکھیں گے۔بائیڈن کا یہ بھی کہنا تھا کہ عراق میں اس سال کے آخر تک کوئی جنگی آپریشن نہیں کریں گے۔
امریکا نے عراق سے بھی فوجیں نکالنے کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































