اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آبادمیں افسوسناک واقعہ بھائی نے گھریلو اختلافات پر بھائی بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا

datetime 27  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھریلو اختلافات پر سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق تھانہ شمس کالونی کے علاقے H-13 کے نواحی گاؤں بوکراں میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی، بھابھی اور بھتیجا جاں بحق ہوئے

جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم وقاص اور مقتولین ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے اور گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جب کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…