لاہور(این این آئی) عید قرباں پر گلی محلوں سے گوشت اکٹھا کرنیوالے بھکاریوں نے 400 روپے کلو کے حساب سے بکرے کا جبکہ 300 روپے کلو کے حساب سے گائے کا گوشت ہوٹلوں پر فروخت کرنا شروع کردیا ہے ہوٹلز مالکان نے بھی گوشت خرید کر فریز کرنا معمول بنا لیا ہے بھکاریوں کی بڑی تعداد ہوٹلز مالکان کو یہ گوشت فروخت کررہی ہے زیادہ تر گوشت مین شاہراؤں پر قائم ہوٹلز مالکان کو فروخت کیا جارہا ہے جو مٹن کڑاہی 2000 روپے فی کلو اور بیف کڑاہی 1000 روپے فی کلو میں فروخت کررہے ہیں ہوٹلز ملازمین کا کہنا ہے کہ مالکان گوشت خرید رہے ہیں اور یہ تو بات یقینی ہے کہ یہ گوشت نہ کسی گدھے کا اور نہ ہی کسی حرام جانور کا کیونکہ عید قرباں پر بھیکاریوں کی بڑی تعداد نے یہ گوشت اکٹھا کیا ہے جو اب فروخت کرکے جارہے ہیں۔
بھکاری عید پر اکٹھا کیا گیا گوشت ہوٹلز مالکان کو فروخت کرنے لگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































