حافظ آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کے حکم پرگرفتار کیا گیا۔عطاء تارڑ وزیرآباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے بطور وکیل خود بھی دلائل دیے۔عطاء تارڑ نے کہا کہ مجھے عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کے حکم پرگرفتار کیا گیا، رات مجھے پیغام دیا گیا کہ پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید سے رابطہ کریں۔انہوں نے کہا کہ میں آواز اٹھاتا ہوں سیاسی بنیاد پر مقدمہ بنایا گیا، جھگڑا ہوا تاہم پی ٹی آئی کے کسی کارکن کو گرفتار نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ عطا تارڑ کو گزشتہ رات علی پور چٹھہ تھانے کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا، عطا تارڑ کے خلاف تھانہ علی پور چٹھہ میں مقدمہ درج ہے۔
مجھے عمران خان کے حکم پر گرفتار کیا گیا ، عطا تارڑ کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































