جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

کالے بیل کے صدقے نے آزاد کشمیر کی سیاست پر جھاڑو پھیر دیا، پیشگوئیاں حرف بہ حرف درست ثابت ہوئیں

datetime 26  جولائی  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے ممتاز پیشنگو روحانی معالج ومحقق پیر پنجر سرکار کی 14جولائی کو روزنامہ جناح اسلام آباد صفحہ نمبر3پر بعض پیشنگوئیاں شائع ہوئی تھیں،جس میں پیر پنجر سرکار نے کہا تھا کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف میدان مارے گی۔نوازشریف کے سیاسی تابوت میں 25جولائی کو آخری کیل ٹھوک دی جائے گی۔کالے بیل کے صدقے نے پاکستان کے

آزاد کشمیر کے سیاسی حلقوں میں ہل چل مچا دی۔پیر پنجر سرکار جب بھی کالے بیل کا صدقہ دیتے ہیں بڑی تبدیلی رونما ہوتی ہے۔یاد رہے پیر پنجر سرکار نے بڑی حیرت انگیز اور خوفناک پیشنگوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت بڑی تبدیلی دیکھ رہاہوں۔22فروری2022ء کو حیرت انگیز اور خوفناک تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔جیسے کہ اس سے پہلے بھی پیشنگوئیاں کر چکا ہوں۔ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت ختم ہوجائے گی جو کہ05جولائی1977ء کو ختم ہوئی۔پھر کہا08-08-1988 جب بھی چار آٹھے(8888) تاریخ میں برابر آئیں گے صدر ضیاء الحق کی حکومت ختم ہوجائے گی۔پھر چشم فلق نے دیکھا17-08-1988 جب تاریخ میں برابر آئے ضیاء الحق کی حکومت ختم ہوگئی۔اب جب بھی تاریخ میں 02کا ہندسہ چھ دفعہ(22-02-2022) برابر آئے گا۔22فروری2022ء حیران کن تبدیلی آئے گی۔عالمی پیشنگوپیر پنجر سرکار نے دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ19ستمبر2023ء اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،احتساب کا عمل رکے گا نہیں،مکمل صفائی ہوگی،اب مجھے یہ بھی دیکھائی دے رہا ہے کہ برآمدگیاں ہوں گی اور بڑے بڑے نامور سیاستدان جیل کی ہوا کھائیں گے۔نوازشریف،اسحاق ڈار اورانکے بچے پاکستان واپس آسکتے ہیں۔اس بات کے قوی امکانات ہیں۔نوازشریف پر

آرٹیکل6کا مقدمہ بن سکتا ہے۔اب نوازشریف بچتا دکھائی نہیں دے رہا۔احتساب کا شکنجہ بہت سخت ہوگا۔عدلیہ تاریخ ساز فیصلے دی گی،جو تاریخ بن جائیں گے۔ملک یک جماعتی اسلامی صدارتی نظام کی طرف بڑھ رہا ہے اور کچھ سیاسی جماعتوں پر پابندی لگ سکتی ہے،اب بدمعاشی نہیں چلے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…