لاہور(این این آئی) ڈیفنس کے علاقے میں مائرہ قتل کیس، پراسیکیوشن ونگ نے پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان کو مسترد کر دیا ،ملزموں کی ڈی این اے کی رپورٹ چالان کے ساتھ جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔پراسیکیوشن نے پولیس چالان پر 48 اعتراضات عائد کئے ہیں، پراسیکیوشن کے اعتراضات کے مطابق پولیس کو کہا گیا ہے کہ چالان تاخیر سے کیوں پیش کیا گیا، وضاحت دی جائے۔جہاں وقوعہ ہوا وہاں سے سی سی ٹی وی شواہد اکٹھے کیوں نہیں کئے گئے، ملزموں کے پولی گراف ٹیسٹ کیوں نہیں کرائے گئے اور جہاں وقوعہ ہوا وہاں اردگرد کے لوگوں کو شامل تفتیش کیوں نہیں کیا گیا۔پراسیکیوشن نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ تمام دستاویزات کو متعلقہ افسر سے دستخط کرا کر چالان کے ساتھ لف کریں، ملزموںکی ڈی این اے کی رپورٹ بھی چالان کے ساتھ ہی جمع کرائی جائے۔
مائرہ قتل کیس ،پولیس کی کارکردگی کا پول کھل گیا حیران کن انکشافات سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































