جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آسمانی بجلی گرنے سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی، وزیر توانائی حماد اظہر

datetime 18  جولائی  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ چائینہ حب پاور پلانٹ پرآسمانی بجلی گرنے سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی،بجلی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 3.75 فیصد گیس پاور سیکٹر کو دی جارہی ہے۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منگلا ڈیم سے بھی پانی کا اخراج معمول سے تھوڑا کم ہے بجلی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 3.75 فیصد گیس پاور سیکٹر کو دی جارہی ہے اضافی گیس بجلی کی پیک ڈٰیمانڈ کو پورا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہے گیس کی یہ فراہمی چند دنوں کیلئے عارضی طور پر کی گئی ہے چائینہ حب پاور پلانٹ سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 1260 میگاواٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…