جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں سے کتنے حلقوں پر الیکشن لڑرہی ہے؟ مصدق ملک نے فوادچوہدری کے دعوے کو مسترد کردیا

datetime 18  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر مصدق ملک نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے ن لیگ سے متعلق دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ آزاد کشمیر

کے 45 حلقوں میں سے 44 پر الیکشن لڑ رہی ہے۔فواد چوہدری نے ایک انٹرویومیں ن لیگ آزاد کشمیر میں صرف 14، 15 سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے ،پی ٹی آئی وہ واحد جماعت ہے جو تمام حلقوں میں الیکشن لڑ رہی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مصدق ملک نے فواد چوہدری کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں سے 44 پر الیکشن لڑ رہی ہے۔دوسری جانب مصدق ملک نے وزیراعظم عمران خان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا پاکستان اور نا ہی بیرون ملک کوئی کاروبار ہے لیکن وہ 300 کنال کے گھر میں رہتے ہیں، وہ کس طرح اتنے خرچے برادشت کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…