پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

ایمازون نے فیس بک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیم حاصل کر لی

datetime 17  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ای کامرس کی سب سے بڑی ویب سائٹ ایمازون نے اپنے سیٹلائیٹ پروجیکٹ کیلئے فیس بک سے پوری ٹیم حاصل کر لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمازون نے اپنے پراجکٹ

کے لیے فیس بک سے بارہ افراد پر مشتمل ٹیم حاصل کی ہے۔فیس بک کی ٹیم ایمازون کے لاس اینجلس دفتر میں لو آربیٹ سیٹلائٹ کی تیاری پر کام کرے گی۔رپورٹ کے مطابق دس بلین ڈالر کے پروجیکٹ کے تحت دنیا بھر میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ایمیزون نے اپنے ریڈمنڈ ہیڈ کوارٹر میں پروجیکٹ کوپر کے لئے نئے ملازمین کی بھرتیاں شروع کر رکھی ہیں،200 سیٹوں پر اب تک 500 سے زائد افراد اپلائی کر چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق فیس بک سے آنے والے ملازمین لاس اینجلس کے علاقے میں مقیم ہیں اور ان میں فزکس کے علاوہ آپٹیکل ، پروٹو ٹائپنگ ، مکینیکل اور سافٹ ویئر انجینئر بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…