منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان سے سیریز نہ کھیلنے کے لیے انگلینڈ پر بھارتی دباﺅ کا انکشاف

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ پرپاکستان سے سیریز نہ کھیلنے کیلئے دباو ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک ویب کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے تمام کرکٹ بورڈز پر پریشر ڈالا جارہا ہے کہ وہ ایسے ممالک کے ساتھ سیریز نہ کھیلیں جن کے نشریاتی حقوق ٹین اسپورٹس کے پاس ہیں کیونکہ وہ مبینہ طور پر ایک باغی کرکٹ لیگ متعارف کرانے جارہا ہے۔اسی وجہ سے پاکستان کی انگلینڈ کے ساتھ اکتوبر نومبر میں سیریز کا شیڈول جاری ہونے میں بھی تاخیر ہوئی۔ یاد رہے کہ پی سی بی کا ٹین اسپورٹس کے ساتھ 5 سالہ معاہدہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…