جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

گول روٹی بنانے والی خانہ بدوش لڑکی ’’آمنہ ریاض‘‘دنیا بھر میں مشہور ہو گئی

datetime 14  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گول روٹی بنانے والی خانہ بدوش لڑکی ’’آمنہ ریاض‘‘دنیا بھر میں مشہور ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دیہاتی لڑکی کا مسکرانے کا انداز دنیا بھر میں مشہور ہونے لگا ۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لڑکی سے متعلق اس لڑکی کا نام آمنہ ریاض ہے اور اس کا عمر صرف 15سال ہے ۔ آمنہ کا تعلق ایک خانہ بدوش خاندان ہے جو کراچی کے مضافات رہائش پذیر ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس کی ویڈیو ایک لڑکے نے سوشل میڈیا ڈالی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں وائرل ہو گئی تھی جس کے بعد بڑی تعداد میں صحافیوں نے امینہ کے گھر کا رخ کیا لیکن آمنہ اور اس کے والدین نے اسے کیمرے کے سامنے بات کرنے سے صاف منع کر دیا ۔آمنہ نامی لڑکی کی سادگی، معصومیت، دلکش مسکراہٹ اور ہاتھ میں پکڑی گول روٹی کی تصاویر و ویڈیوز نے تہلکہ مچایا ہوا ہے۔مذکورہ لڑکی کے نام سے انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ ہے جس کے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد فالوورز ہوچکے ہیں جبکہ اس اکاؤنٹ پرمتعدد ویڈیو شیئر کی جا چکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…