جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

صوبائی دارالحکومت میں کرونا کیسز میں اضافہ۔۔ سکولز، ہوٹلز اور پارکس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ کے بعدمحکمہ داخلہ سندھ نے پابندیوں کا نیانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت پرائمری سکینڈری اسکولز 17جولائی سے بند رہیں گے تاہم اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو ڈیوٹی پر آنا ہوگا۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی بورڈز کے تحت بارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ۔سندھ بھر میں ریسٹورینٹس اور ہوٹل مین انڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی16 جولائی سے واٹر پارکس، تفریحی پارکس، جم، سوئمنگ پول، تھیم پارکس بھی بند رہینگے۔ ساحل سمندر، ہاکس بے، کینجھر جھیل، المنظر، لب مہران مکمل طور پر بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن میںسینما گھروں کی بندش کا حکم دیا گیا ا ہے جولائی سے پبلک ٹرانسپورٹ پچاس فیصد مسافروں کے ساتھ چلانے کی اجازت ہوگی۔ حکم نامہ کے مطابق نئی پابندیوں کا اطلاق 31 جولائی تک ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…