اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بحریہ سے متعلق پاک چین دفاعی معاہدہ سے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، اسحاق ڈار

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان اورچین کے مابین پاک بحریہ سے متعلق دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی کمپنی سی ایس او سی کے صدر زو زیکن کی قیادت میں وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین پاک بحریہ سے متعلق دفاعی تعاون کے امور پر معاہدہ طے کیا گیا۔ اس ضمن میں دونوں ملکوں کے مابین مالی معاملات کو بھی حتمی شکل دیدی گئی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ معاہدہ سے دو طرفہ اقتصادی اور دفاعی تعاون مزید مستحکم ہو گا۔ علاوہ ازیں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نئے تجارتی شراکت داروں کو سہولیات فراہم کو تیار ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز پاکستان میں کیوبا میں نئے پاکستانی سفیر کامران شفیع سے ملاقات میں کیا جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پر عائد کردہ ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر غورکیلئے 27 جولائی کو اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں طلب کرلیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…