اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے جنوبی افریقہ میں چیمپئنز ٹرافی 2009میں ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کے ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی تھےاور کئی کھلاڑیوں نے حلف اٹھایا کہ وہ میری کپتان میں نہیں کھیلیں گے ۔ شاہد آفریدی، شعیب ملک، مصباح الحق اور محمد یوسف پیش پیش تھے۔ شاہد آفریدی نے خود تسلیم کیا کہ وہ یہ شکایت لے کر اس وقت کے چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کے پاس گئے۔