اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن کی سیل رپورٹ وزیراعظم سے پہلے کیسے لیک ہوگئی ؟ تہلکہ انگیزانکشاف

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی الیکشن میں مبینی دھاندلی کی رپورٹ کے اہم مندرجات گزشتہ شام ہی میڈیاکے ہاتھ لگ گئے تھے جبکہ اب یہ بات علم میں آئی ہے کہ ان مندرجات کا کسی کو علم نہیں تھا یا پھر مسلم لیگ ن کے وکیل شاہد حامد کے ذریعے میڈیا تک پہنچائے گئے ہیں اوراسی وجہ سے کچھ لوگ رپورٹ پر اپنے تحفظات کا اظہار بھی کررہے ہیں۔جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات میڈیاکے ہاتھ آنے پرسینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیاکہ سیکریٹری لاءاینڈ جسٹس ریٹائرڈ رضانے کہا ہے کہ ا±نہوں نے جوڈیشل کمیشن کی سیل رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کی ہے اور اس کے مندرجات سے متعلق معلوم نہیں۔حامد میر نے اپنے ٹوئیٹس میں لکھاکہ مسلم لیگ ن کے وکیل شاہد حامد جوڈیشل کمیشن رپورٹ کا بڑا ذریعہ ہیں ، دوسراسیکریٹری لاءہیں لیکن وہ بہت محتاط ہیں ،جوڈیشل کمیشن نے سیل رپورٹ وزیراعظم کو بھجوائی ہے
مزیدپڑھیے:افتخارمحمدچوہدری کی سیاست میں آنے کی تیاریاں
اورانہوں نے کبھی نہیں پڑی حتیٰ کہ یہ کوئی پبلک ڈاکیومنٹ نہ ہوتو، اگر وزیراعظم ہاﺅس تک پہنچنے سے پہلے رپورٹ میڈیا تک پہنچ گئی ہے تو سسٹم میں کچھ خرابی ہے ، وفاقی حکومت کے ذرائع نے دعویٰ کیاکہ شاہد حامد نے کبھی رپورٹ نہیں دیکھی لیکن اس رپورٹ کے بارے میں وزیراعظم جمعرات کے روز اہم بیان جاری کرسکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…