بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک ایران سرحد ایک بار پھر غیراعلانیہ طور پر بند کر دی گئی

datetime 30  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے پاک ایران سرحد غیراعلانیہ بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ پاکستان آمد کی اجازت ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک ایران سرحد پر تفتان اور ریمدان کی گزرگاہیں بند کر دی گئیں، ایران کی جانب سے تاحال سرکاری سطح پر پاکستان کو مطلع نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ ایرانی سرحدی حکام نے پاکستانی انتظامیہ امیگریشن حکام کو زبانی آگاہ کیاہے، پاک ایران سرحد پر دوطرفہ سفری، تجارتی، کاروباری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں ہیں واضح رہے کہ ایران سے پاکستان واپس لوٹنے والوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…