بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

گیس کی بندش سی این جی ایسوسی ایشن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ ملک بھر میں گیس کی بندش کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا اور سی این جی اسٹیشنز نہ کھولے گئے تو

احتجا ج کریں گے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 2300 سی این جی اسٹیشنز بند ہیں۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق گیس کی بندش سے 3 لاکھ افراد کا روزگار متاثر ہو رہا ہے، گیس کی بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہاکہ گیس کی بندش کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجا ج کریں گے۔واضح رہے کہ گیس کا بحران ملک بھر میں شدت اختیار کر گیا جس کی وجہ سے سندھ ،پنجاب اور خیبر پختون خوا میں سی این جی اور صنعتی شعبے کو گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔سندھ میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی مزید 6 دن بند رہے گی، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 5 جولائی تک بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…