لنڈی کوتل (این این آئی)خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں مکان کے اندر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی افراد زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں خاتون اور 4 بچے شامل ہیں۔ایس ایچ او محمد شریف کے مطابق چاروازگئی چیک ہوسٹ کے قریب مکان میں دھماکے نتیجے میں ایک خاتون اور 3 بچے موقع پر جاں بحق اوربچوں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔زخمیوں کو پشاور منتقل کردیا گیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک بچہ دم توڑ گیا۔
چیک پوسٹ کے قریب مکان میں دھماکہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































