کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فردوس شمیم نقوی نے منگل کو سندھ اسمبلی میں رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں رکنیت سے احتجاجا مستعفی ہو رہا ہوں۔اس ضمن میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں جو کیا گیا تھا وہ احساس دلانے کے لیے کیا گیا، اسمبلی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں یہ عوام اور ممبران کی ہے، انہوں نے اسپیشل برانچ کے غنڈے بلاول ہاؤس سے بھجوائے، اس افسوس کے عالم میں فردوس شمیم نے استعفیٰ دیا، فردوس شمیم ،عمران خان کے پرانے ساتھی ہیں۔
تحریک انصاف کےرکن اسمبلی نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































