بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم‎

datetime 29  جون‬‮  2021 |

اسلام اذباد( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی اور چیئرمین نیشنل بینک زبیر سومرو کو نااہلی قرار دیتے ہوئے فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے

صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کی تعیناتی کے بارہ جنوری 2019 کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔فیصلے میں عدالت نے چیئرمین نیشنل بینک زبیر سومرو اور صدر عثمانی کو فوری طور پر عہدوں سے برخاست کر دیا اور دونوں کی تقرری میرٹ پر نا ہونے کی بنا پر دونوں کو نااہل قرار دے دیا۔عدالت نے فیصلے میں کہا صدر نیشنل بینک اور چیئرمین نیشنل بینک اپنے عہدوں کے اہل نہیں لہٰذا دونوں فوری طور پر اپنے اپنے عہدے چھوڑ کر گھر جائیں۔جب فیصلہ سنایا گیا تو چاروں درخواست گزار لطف قریشی، طارق بدر اور ناصر جنجوا اپنے وکیل ڈاکٹر جی ایم چودہری کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے تھے۔خیال رہے 2جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کی تعیناتی کیخلاف فیصلہ محفوظ کیا تھا، درخواست گزار کی جانب سے عارف عثمانی کے صدر نیشنل بینک تعیناتی کے بارہ جنوری 2019 کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا گیا تھا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ طارق عثمانی کی تعیناتی ٹرانسپرنسی کے تقاضوں کے مطابق نہیں ہوئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…