بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سینئر ارکان کی عشائیہ میں غیرحاضری وزیر اعظم نے سخت ایکشن لے لیا

datetime 29  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سینئر ارکان کی عشائیہ میں غیرحاضری کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق عشائیہ میں مسلم لیگ ( ق) کے طارق بشیر چیمہ سمیت کئی سینئر ارکان کی عدم شرکت پر وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا۔وزیر اعظم نے اسمبلی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم ہائوس میں حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عشائیہ دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عشائیے میں وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء اور اتحادی ارکان شریک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…