اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کا بس چلے تو ملک کے ایٹمی اثاثے مودی کو تحفے میں دے دیں۔اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ کسی کا باپ بھی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو ختم نہیں کر سکتا، بلاول بھٹو زرداری عمران خان کو سیکیورٹی رسک نہ کہیں تو اور کیا کہیں؟شازیہ مری نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو مسلم دنیا کا پہلا ایٹمی ملک بنایا، پاکستانی قوم نے ایٹمی طاقت بننے کیلئے کئی قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اور فرخ حبیب اپنے لیڈر کی ذہنی کیفیت پر ماتم منائیں، پی ٹی آئی والوں کی چیخ و پکار بتا رہی ہے کہ عمران خان ڈوب چکے اور بلاول طلوع ہو رہے ہیں۔
عمران خان کا بس چلے تو یہ ایٹمی اثاثے مودی کو تحفے میں دیدیں پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے حیران کن بیان جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ، ایران امن مذاکرات میں پیش رفت کی امید
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































