بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آزاد کشمیر کا اگلا وزیراعظم کس پارٹی سے ہو گا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 27  جون‬‮  2021 |

کوٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی،

پی ٹی آئی کی کامیابی کا امکان نہیں ہےآزاد کشمیر میں اگلا وزیراعظم ہماری پارٹی سے ہو گا۔پیپلزپارٹی کی آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کوٹلی میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر پر ماضی کے وزرائے اعظم اور عمران خان کے طریقہ کار میں واضح فرق ہے، موجودہ حکومت کی کشمیر پالیسی اور رویہ پر انہوں نے ہمیشہ تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی عوام کو پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں پر مکمل یقین ہے، وہ ہمارے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے کوئی خدشہ نہیں کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اپنی حکومت بناسکے۔بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ اگر ان کی طاقت حکومت ہے تو ہماری طاقت پاکستان پیپلزپارٹی ہے، حکومت بنانے کے لئے اپنی جماعت، اپنے لوگوں کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…