بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

علی ظفر گہرے صدمے سے دو چار گھر میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 27  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو گہرا صدمہ ، نانا انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے نانا کے انتقال کی اطلاع دی ۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے مرحوم نانا کی زندگی کی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں جس کے ساتھ اُنہوں نے ایک جذباتی پیغام بھی درج کیا۔ علی ظفر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میرے نانا! محمد امین، جو میرے بہت قریب تھے اور بچپن ہی سے میرے آئیڈیل رہے ہیں، آج اس دُنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔ علی ظفر نے لکھا کہ میرے نانا خود ساختہ انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ ہمیں محنت، دیانت، شفقت اور دوسروں کی دیکھ بھال کی اہمیت کا درس دیا، میرے نانا کی زندگی کا خلاصہ چند لائنوں میں نہیں کیا جاسکتا۔ علی ظفر نے مداحوں سے اپنے نانا کے لیے دُعائے مغفرت کی اپیل بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…