بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چین ،دنیا کا بلند ترین ہوٹل سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں قائم دنیا کا بلند ترین ہوٹل سیاحوں کیلئے کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں دنیا کے سب سے بلند ترین کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے ، اس کی بلند ترین ہوٹل کو جے ہوٹل کا نام دیا گیا جو شنگھائی ٹائور کے 120ویں فلو ر پر ہے اور یہ دبئی میں برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمار ہے اس کی اونچائی 632میٹر ہے جبکہ ہوٹل میں 165کمرے ، ریسٹورنٹس ، بازار اور سوئمنگ پول ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…