بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

معاون خاتون سے رومانس،برطانوی وزیر صحت مستعفی پا کستانی نژاد ساجد جا وید کو وزیر صحت مقرر کر دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کے وزیرصحت میٹ ہین کوک کے استعفی کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو اس عہدے کے لیے چن لیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے وزیرصحت میٹ ہین کوک کے استعفی کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو اس عہدے کے لیے چن لیا ہے۔ساجد جاوید کے والد 17 سال کی عمر میں پاکستان کے چھوٹے سے گائوں سے برطانیہ آئے تھے۔ انھوں نے پہلے کپاس کی فیکٹری میں کام کیا اور پھر انھوں نے دیکھا کہ بس ڈرائیور کو زیادہ تنخواہ ملتی ہے۔ان کے والد کا نام مسٹر نائٹ اینڈ ڈے پڑ گیا کیونکہ ان کو جب بھی وقت ملتا تھا وہ بس چلاتے تھے۔ساجد جاوید برسٹل کے سکول میں پڑھے کیونکہ اس وقت تک ان کے والد ایک خواتین کے ملبوسات کی دکان چلاتے تھے۔لیکن میرے لیے سب کچھ اس وقت تبدیل ہوا جب میرے والد نے کہا کہ مجھے مایوس نہیں کرنا۔ مجھے بڑا برا لگا اور میں پڑھائی کی جانب متوجہ ہو گیا۔ساجد جاوید کے سکول نے او لیول میں ریاضی کی فیس دینے سے انکار کر دیا اور ان کے والد نے فیس دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…