منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ماہم قانونی جنگ جیت گئی، نادرا نے یتیم بچی کوب فارم جاری کردیا

datetime 26  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرنادرا نے یتیم بچی ماہم کوب فارم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرنادرا نے یتیم بچی ماہم کوب فارم جاری کردیا۔ ایڈوکیٹ عثمان فاروق نے کہا کہ نادرا کا نظام پیچیدہ اورعام آدمی کیلئے مشکل ہے لیکن ماہم نے عدالتی حکم کے مطابق مطلوبہ شرائط پوری کیں۔گزشتہ

برس دسمبرمیں سندھ ہائیکورٹ نے نادرا کویتیم بچی کا ب فارم جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔نادرا قوانین یتیم طالبہ کی تعلیم میں رکاوٹ بن گئے تھے اورتعلیم جاری رکھنے کیلئے بے سہارا طالبہ نے انصاف کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ماہم نے اپنی درخواست میں موقف اختیارکیا تھا کہ والدین دنیا میں نہیں، تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہوں لیکن نادرا نے ب فارم جاری نہیں کیا اورمیٹرک بورڈ نے ایڈمٹ کارڈ روک دیا۔دوسری جانب مقامی عدالت نے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر کو کتے کے کاٹنے سے متعلق مقدمے میں ملزم ہمایوں خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر کو کتے کے کاٹنے سے متعلق مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم ہمایوں خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت نے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے ضمانت مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بظاہر ملزم کی جانب سے مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے وکیل کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرنادرا نے یتیم بچی ماہم کوب فارم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرنادرا نے یتیم بچی ماہم کوب فارم جاری کردیا۔ ایڈوکیٹ عثمان فاروق نے کہا کہ نادرا کا نظام پیچیدہ اورعام آدمی کیلئے مشکل ہے لیکن ماہم نے عدالتی حکم کے مطابق مطلوبہ شرائط پوری کیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…