منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چٹا گانگ ٹیسٹ: تیسرا دن شروع، بنگلہ دیش کے 4وکٹوں پر 195رنز

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چٹا گانگ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری 2میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹا گانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ میچ میں آج تیسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے، جہاں بنگال ٹائیگرز اپنی پہلی اننگ 179رنز 4وکٹوں پر دوبارہ شروع کی ہے اور اب تک انہوں نے 195رنز تک اسکور میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے پہلے پروٹیز ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 248رنز کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی تھی، بنگال ٹائیگرز کی جانب سے موستفیزر رحمان نے 4وکٹیں حاصل کی تھیں۔ یاد رہے جنوبی افریقہ ٹیم نے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…