ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کامیاب جوان پروگرام ،ایبٹ آباد کا بیروزگار نوجوان دنیا کے بڑے ای کامرس بزنس سے ڈالرزکمانے لگا

datetime 26  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ایبٹ آباد کا بیروزگار نوجوان دنیا کے بڑے ای کامرس بزنس سے ڈالرزکمانے لگا۔تفصیلات کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ایبٹ آباد کا بیروزگار نوجوان دنیا کے بڑے ای کامرس بزنس سے ڈالرزکمانے لگا، محمدرمضان نے چند ماہ کی تربیت کے بعدآن لائن ویب سائٹ

اپنااسٹورکھول لیا۔سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈارنے محمدرمضان کی کہانی ٹویٹر پرشیئرکر دی ، محمدرمضان نیویب ڈویلپمنٹ کی تربیت کیلئے نیوٹیک اورحکومتی تعاون حاصل کیا۔محمد رمضان نے بتایا کہ بغیرکسی فیس یامعاوضے کے ویب ڈیویلپمنٹ کے کورسزمکمل کیے، دنیا کے بڑے آن لائن اسٹور شاپی فائی پر اسٹور کا مالک ہوں، وزیراعظم کینوجوانوں کیلئے اقدامات قابل تعریف ہیں، وزیراعظم،کامیاب جوان کی ٹیم اورنیوٹیک کاشکرگزار ہوں۔عثمان ڈار نے محمدرمضان کو کامیاب بزنس شروع کرنے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا حکومت نوجوانوں کوپاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، کامیاب جوان اسکل اسکالرشپ پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ موجودہ حکومت کے تاریخی اقدامات نوجوانوں کی زندگیاں بدل رہے ہیں، پہلی بارکسی حکومت نے اپنے نوجوانوں پرسرمایہ کاری کا سوچا ہے، نوجوانوں سے درخواست ہے بہتر مستقبل کیلئے حکومتی اقدامات سے فائدہ اٹھائیں۔  کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے ایبٹ آباد کا بیروزگار نوجوان دنیا کے بڑے ای کامرس بزنس سے ڈالرزکمانے لگا، محمدرمضان نے چند ماہ کی تربیت کے بعدآن لائن ویب سائٹ اپنااسٹورکھول لیا۔سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈارنے محمدرمضان کی کہانی ٹویٹر پرشیئرکر دی

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…