اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

نماز عشاء کے بعد یہ مختصر سا وظیفہ کریں ،انشاء اللہ رزق کی بارش ہو گی اور مال ودولت میں برکت آئے گی

datetime 26  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ضرورت ہےآج آپ کوایک ایساوظیفہ بتائیں گے جس کوکرنے سے انشاءاللہ آپ کا قرض اداہوجائےگا اورانشاء اللہ رزق کی بارش ہو گی اور مال ودولت میں برکت آئے گی۔ یہ ظیفہ مجرب بھی ہے اوربہت آسان بھی ہےاس وظیفہ کو جاننے کے لئےآپ کوآخرتک پڑھنا ہو گا۔نمازعشا کے بعد آپ نے قبلہ روح ہوکر بیٹھ جانا ہے اور11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور یہ درود وہی ہے جو نمازمیں بھی پڑھاجاتا ہے 11 باردرود ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے سورہ نصریہ آپ کو پارہ نمبر تیس میں ملے گی۔ اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے آپ نے اس سورہ کو پڑھنا ہے 41 مرتبہ آپ نے عشا کی ہی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔اور جب آپ یہ وظیفہ کریں تواس کوآپ نے 41 دن کی نیت سے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے عشا کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ سورہ پڑھنی ہے اوراول آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…