پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

”شوارما” پر پابندی لگانے پر غور شروع

datetime 26  جون‬‮  2021

لندن/انقرہ(یو این پی) ترکی اور عرب ممالک سمیت دنیا بھر میں مشہور شوارما پر یورپی ملکوں میں پابندی عائد کرنے پر غور شروع ہو گیا ہے۔ ترک شوارما ترکی سے باہر یورپی ملکوں میں بے پناہ مقبول ہے مگر حال ہی میں طبی ماہرین نے اس کے مضر صحت اور جان لیوا خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔یوا ین پی کے مطابق ترک شوارما جو بیشتر یورپی ملکوں بالخصوص جرمنی کے علاوہ برطانیہ میں فاسٹ فوڈ ریستورانوں پر بہ کثرت دستیاب ہے لیکن یورپ کے طبی اعتبار سے ترک شوارما کئی خطرناک جسمانی عوارض کا موجب بن رہا ہے۔ ان میں امراض قلب، خون کی شریانوں کے مسائل اور شریانوں کے سکڑنے جیسے عوارض شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ترک شوارما میں فاسفیٹ کی مقدار یورپی ملکوں کے صحت سے متعلق قوانین کی دی گئی اجازت سے زیادہ پائی جاتی ہے۔ دوسری جانب شوارما پرپا بندی کے اطلاعات پر شوارما کے میدان میں کام کرنے والے افراد میں غم و غصہ اور ایک نئی بحث ضرور چھڑ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…