جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کا انوکھا گائوں، سگریٹ نہ جرائم، خواندگی 95فیصد 3ایم اے پاس امام مسجدنے گائوں کا نظام بدل دیا

datetime 26  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( این این آئی) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں فیصل آباد شہر کے قریب ایسا گاؤں بھی ہے جہاں سگریٹ ملتی ہے نہ کوئی بچہ مزدوری کرتا ہے، شادیاں بھی سادگی سے ہوتی ہیں۔منبر و محراب ایسا پلیٹ فارم جو پورے علاقے کو بدل سکتا ہے اور اس کی مثال فیصل آباد کا گاؤں اوڈھا والا ہے، جہاں ایک ہزار گھر، ہزاروں مکین اور ان کے دل مرکزی مسجد کے امام حافظ محمد امین کی کوششوں سے بدل گئے۔کچھ عرصہ پہلے ہدایت کی کہ سگریٹ چھوڑ دو تو پورے گاؤں نے لبیک کہا، دوسرا مشورہ دیا کہ شادیاں سادگی سے کرو جس پر سب نے عمل کیا اور پھر حدیث یاد دلائی کہ قبریں پکی نہ کراؤ، جس کے بعد سے قبرستان میں آج تک ہر قبر کچی ہے۔حافظ محمد امین نے انگریزی سمیت 3 مضامین میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں۔گاؤں میں تعلیم کی شرح 95 فیصد سے زائد ہے، یہاں آج تک صرف 15 مقدمات درج ہوئے ہیں، جو آپس میں نمٹا دیئے گئے، لگ بھگ پورا گاؤں نمازی ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…