ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

شوگر کے مریض انسولین سے چھٹکارا پائیں

datetime 25  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شوگر ایک ایسا مرض ہے جو انسانی زندگی کو ع ذ ا ب بنا دیتا ہے انسان انتہائی دشوار زندگی گزار رہا ہوتا ہے کبھی بھی سکون نہیں ہوتا اس کو ختم کرنے کے لئے مستقل علاج ابھی تک کوئی دریافت نہیں ہوا اس کا مستقل حل وظائف کی دنیا میں اور طب نبوی میں موجود ہے تو اس کے لئے یہ وظائف اور نسخہ جات ضرور استعمال کریں۔شوگر ختم کرنے کا

نسخہ نمبر 1. انادانہ ایک پاؤ، سونٹھ ایک پاؤ، پودینہ ایک پاؤ۔ ان تمام اشیاء کو کوٹ کر سفوف بنا لیں خوراک :۔ ایک چمچ کھانے کے بعد صبح ، دوپہر ، شام پانی کے ساتھ استعمال کریں شوگر ختم کرنے کا نسخہ نمبر 2. کلونجی 20 گرام، تخم جامن 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام ، تخم سرس 20گرام ، کوڑتمہ 20 گرام، ان تمام صیاء کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں ۔ خوراک :۔ صبح ، شام آدھا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔ شوگر ختم کرنے کا نسخہ نمبر3. روحانی پھکی جو کہ عبقری والوں کی تیار کردہ ہے چوتھائی چمچ دن میں تین یا چار بار خا لص شہد کے ساتھ استعمال کریں ۔ شوگر ختم کرنے کا نسخہ نمبر4. شہد خالص ایک کلو ، کلونجی 200 گرام ، کلونجی کو پیس کر شہد میں مکس کریں خوراک :ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام سوتے وقت استعمال کریں ۔ گرمیوں ں میں ایک چمچ ایک کپ پانی میں گھول کر استعمال کریں ۔ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا ! کلونجی ہر بیماری کا علاج ہے ،سوائے موت کے ابو نعیم نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا ہے کہ ” حضور نبی اکرم ﷺ کے نزدیک شہد بہت پیارا اور عزیز تھا ، حضور بنی کریم ﷺ کو شہد اس لئے محبوب تھا کہ اللہ تعالیٰ جل شانہ ُنے فرمایا ہے کہ اس میں شفاء ہے ۔ شوگر سے نجات کے وظیفہ جات :۔ خطرناک بیماری میں حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا جو اللہ نے قبول فرمائی ۔ آپ بھی ہر بیماری میں اسے روزانہ کھلا پڑھیں ۔ رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ شوگر سے نجات کا وظیفہ نمبر 2۔ بعد نماز دعشاء سورہ قریش ایک سو گیارہ بار پڑھنےسے موذی امرض ،درد گردہ، فالج۔ شوگر اور بواسیر سے نجات مل جاتی ہے شوگر سے نجات کا وظیفہ نمبر3۔ ہر قسم کی بیماریوں اور پریشانیوں کے لئے سور فاتحہ پڑھیں کیونکہ حضر محمد مصطفیٰ ﷺ کا فرمان عالیشان ہے۔ یہ سورہ ہر بیماری سے شفاء ہے ۔ شوگر سے نجات کا وظیفہ نمبر4۔ صبح کی سنتیں اور فجر کی فرض نماز کے درمیان جو کوئی شخص ایک سو اکیس مرتبہ یا اللہ، یا رحمان بیمار کے سرہانے کھڑے ہو کر پڑھے گا ۔ سات دن میں کیسا ہی سخت مرض ہو مریض تندرست ہو جائے گا ۔ اگر موت مقدر ہے تو خاتمہ بالخیر ہو گا۔ مشکل جلد آسان ہو جائے گی۔ ( یہ عمل بزرگوں کا مجرب ہے ) شوگر سے نجات کا وظیفہ نمبر5۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے (جب وہ بیمار تھے ) ارشاد فرمایا ! اٹھو اور نماز پڑھو کیونکہ نماز میں شفاء ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…