بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ویکسی نیشن نہ کرانیوالوں  کا   سرکاری دفاتر  شادی ہالز، شاپنگ مالز ، بینکوں میں داخلہ بند

datetime 25  جون‬‮  2021 |

کوئٹہ (  آن لائن ) کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں عائد کر دیں ، جو لوگ ویکسی نیشن نہیں کرا رہے انتظامیہ کی جانب سے ان کیسرکاری دفاتر ، بینکوں ، پبلک ٹرانسپورٹ ، شاپنگ مالز ، تفریحی مقامات پر داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں شاپنگ مالز ، دکانداروں کو وکرونا ویکسی نیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، شادی ہالز میں بھی بغیر ویکسی نیشن کارڈ کے مہمانوں کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…