بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت بچو ں کوگرمیو ں کی چھٹیاں نہ کرائے‘ بڑا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 25  جون‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) سرونگ سکولز ایسوسی ایشن نے حکومت کو گرمیوں کی چھٹیاں نہ دینے کی تجویز دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اس سال بچوں کو گرمیوں کی چھٹیاں نہیں دینی چاہیے، سکو ل ٹا ئم6بجے سے 10بجے تک کر دیے جائیں،اگربچوں کو دوبارہ تعلیم سے دور کیا گیا تویہ بچوں کے لیے بڑا نقصان ثابت ہوگا۔سرونگ سکولز ایسوسی ایشن کے صدرمیاں رضا الرحمن کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سنگل نیشنل کریکولم پر سرونگ سکولز کے تحفظات ہیں ،سنگل نیشنل کریکولم عمران خان کے ویژن کو تباہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ انہو ں نے کہاکہ پبلشرز کو 30جون تک این او سی جاری نہ کیے گئے تو بچوں کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا ،سنگل نیشنل کریکولم کو مرحلہ وار نافذ کیا جائے کیونکہ پی سی ٹی بی کی جاری کردہ کتب میں بے شمار غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…