بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بچوں کو بہلا پْھسلا کر اْن سے زیادتی کرنے اور اغوا کرنے والا سفاک ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا

datetime 25  جون‬‮  2021 |

مکوآنہ  (این این آئی )  تحصیل تاندلیانوالہ کینواحی تھانہ گڑھ،کے چک نمبر 542 گ ب بلو آنہ میں بھیک مانگنے والا شخص (جو کہ بچوں کو ورغلا کر اْن سے زیادتی جیسے سنگین جرم کاارتکاب کرتا تھا اور کئی   بچوں کواغوا کر لیتا تھا) آج عوام کے ہتھے چڑھ گیا ، 542 گ ب میں ایک شخص جو عرصہ دراز سے بھیک مانگ رہا تھا اور اسکے ساتھ ساتھ وہ بچوں کو ورغلا کر اْن سے زیادتی بھی کیا کرتا تھا اور بعد میں اغوا کرتا تھا، شکایات موصول ہونے پر اہل علاقہ نے اْس کو پکڑا تو اْس نے سب اْگل دیا ، اہل علاقہ نے فورا تھانہ پولیس گڑھ کو اطلاع دی جو کہ موقع پر پہنچ گئی، تھانہ گڑھ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…