بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جیل میں اہم شخصیت کے بیٹے کی دھوم دھام سے منگنی ‎کی تقریب

datetime 25  جون‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اہم ترین شخصیت کے بیٹے کی جیل میں منگنی کی تقریب ، سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملیر جیل میں اہم شخصیت کے بیٹے کی منگنی کی تقریب پر سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل محمد اسلم ملک کو معطل کر دیا گیا، واضح رہے کہ چند روز قبل ملیر جیل میں قید ایک بااثر شخصیت کے بیٹے کی منگنی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، قومی موقر نامے کے مطابق ذرائع کے مطابق تقریب میں بااثر شخصیت کے دوست اور رشتہ داروں نے شرکت کی تھی،اور جیل کے عملے نے تقریب میں مکمل سہولت کاری کی تھی،جس کا حساس ادارے کی جانب سے سخت نوٹس بھی لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…