جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دو رکعت نفل نماز پڑھ کر 11 باریہ نام پڑھیں ہر جائزحاجت وقت پر پوری ہوگی، انشاء اللہ

datetime 24  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر کوئی عورت کوئی مرد آذان کی آواز سننے کے بعد اپنی دنیا کے مشغلو ں میں لگا ہو ا ہے ۔ آذا ن کی آواز سننے کے بعد وہ سارے کام چھوڑ نہیں دے دیتا۔ پھر کرتارہے وظیفہ ۔ جتنے مرضی وظیفہ کرلو۔ مسئلہ حل نہیں ہوسکتاہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم نماز پڑھتے ہیں۔ آپ شو ہر کی بات سنتے ہیں۔ شوہر کہتا ہے کہ پانی پلاؤ

آدھے گھنٹے بعد پانی پلاتی ہے مجھے کپڑے استر ی کردو ۔ ڈیڑھ گھنٹے بعد مجھے کپڑے استری ملتے ہیں۔ کرتی ہو ذلیل کرکے کرتی ہو۔ نماز تو پڑھتے ہیں۔ لیکن من مرضی کی پڑھتے ہیں۔ دل چاہا فوری پڑھ لی۔ دل چاہا ٹھہر کر پڑھ لی ۔ دل چاہا دو نمازوں کو اکٹھے پڑھ لیا۔ کپڑے دھو رہے ہیں۔ آج تو نمازیں مع اف ہیں۔ شادی آگئی آج تو میوزک بھی حلا ل ، بے پردگی حلال ، ہر چیز حلال ہوگئی ہے ۔ مسئلہ کوئی نہیں ہے۔ میں تو نماز پڑھتا ہوں لیکن میرے مسئلے حل نہیں ہوتے ۔ سب سےپہلا کام تو یہ کرنا ہے۔ کہ جب اللہ بلائیں تو سب کچھ چھوڑ کر آپ نماز کی طرف متوجہ ہوں۔ یہ بات طے کرلیں۔ ابھی سے نیت باندھ لیں۔ جب آذان کی آواز سنیں گے تو اللہ کی طرف متوجہ ہوں گے ۔ دوسرا کام جو آپ نے کرنا ہے ۔ ظہر کی نماز کے بعد، مغرب کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کےبعد کسی بھی ایک نماز کے بعدآپ نے دو رکعت نفل نماز پڑھنی ہے۔ دو رکعت نماز صلوۃ الحاجت کی نیت سے پڑھنی ہے۔ اگر مخصو ص ایام میں ہیں توویسے ہی کسی

بھی نماز کے بعد مصلیٰ پر بیٹھ جانا ہے۔ مصلیٰ پر مخصوص ایام میں بھی بیٹھا جاسکتاہے۔ تسبیح کو ہاتھ لگایا جاسکتاہے۔پڑھ جاسکتاہے۔ قرآن پاک کو چھو نہیں سکتے ۔ قرآن پا ک کوپڑھ نہیں سکتے۔ دعائیں پڑھ سکتے ہیں ۔ اللہ پاک کےناموں کے وظیفے کرسکتے ہیں۔ اب عمل کا بتاتے ہیں۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ آپ نے اللہ تعالیٰ کے دو

اسمائے مبارک “یا حسیب ، یا اللہ ” کو گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھناہے۔ ایک رب العزت کا صفاتی نام ہے۔ اور ایک ذاتی نام ہے۔ “یا حسیب ، یااللہ ” کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی عظمت اور بڑائی بیان کرنی ہے۔ اسے بیان کرتے ہوئے دعا کریں۔ یا اللہ! آپ نے مجھے یہ نعمتیں دیں۔ آج سارا دن سانس لیا۔ اللہ آپ نے بغیر کسی رکاوٹ کے سانس لیا۔

میں اس پر شکر اداکرتا ہوں /کرتی ہوں۔ اللہ آپ نے مجھے اتنی نعمتوں سے نوازا۔ پھر کہیے یا اللہ! ایک اور احسان فرمادیں۔ میرا یہ مسئلہ ہے آپ حل فرمادیں۔ فریاد کریں۔ اللہ تعالیٰ دے سکتے ہوں۔ ہمارے لیے بہتر ہو پھر بھی اللہ تعالیٰ نہ دیں یہ نہیں ہوسکتا۔ ہمارے مانگنے میں کمی ہے۔ تواللہ پاک سے مانگیں جیسے آپ کو اللہ کی عظمت اور بڑائی بیان فرمائی ہے ۔ تین مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ “یاحسیب ، یااللہ ” کو گیارہ مرتبہ پڑھیں ۔ اسکے بعد یہ دعاکریں۔ اور آخر میں پھر تین مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ بس اتنا ساعمل ہے ۔انشاءاللہ! اس وظیفہ کو کرنےسے آپ کا مسئلہ حل ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…