منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

یا مصور ُچلتے پھرتے پڑھیں ، پھر کمال دیکھیں

datetime 24  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یا مصورُ ’’ صورت بنانے والا‘‘ یہ اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے۔ بہت خوبصورت اور پیارا نام ہے جس کی بہت ساری فضیلت ہے ، برکت ہے۔ اگر آپ کسی کام کو لے کے پریشان ہیں ، آپ کا کوئی کام نہیں ہو رہا

تو آپ نے اس کے لیے یہ عمل کرنا ہے۔انشاءاللہ آپ کی مشکل حل ہو جائے گی۔ اللہ تعالیٰ کے ہر نام کی اپنی ایک فضیلت ہے اپنے برکات ہیں۔ اسی طرح یا مصورُ اس نام کی اپنی ایک فضیلت ہے، اپنی برکت ہے، اپنی طاقت ہے۔ اگر آپ کا کوئی کام اٹکا ہوا ہے۔ نوکری کے معاملے میں پریشان ہیں، اولاد کے معاملے میں پریشان ہیں۔ تو آپ نے چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے اللہ تعالی کا یہ نام پڑھتے رہنا ہے۔اس نام کو آپ المصورُ بھی پڑھ سکتے ہیں اور یا مصورُ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ گننے کی ضرورت نہیں، تعداد کی ضرورت نہیں۔ آپ نے کثرت کے ساتھ اس نام کو پڑھتے جانا ہے اور ذہن میں یہ رکھنا ہے کہ یا میرے پروردگار اس نام کی برکت سے میری مشکل آسان فرما ۔انشاءاللہ آپ کا وہ کام جلد از جلد ہو جائے گاـ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…