منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

او ایل ایکس پر کار فروخت کا اشتہار دیکھ کر گاڑیاں چرانے والے 5 ملزم گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) اے وی ایل سی نے او ایل ایکس پر کار فروخت کا اشتہار دیکھ کر گاڑیاں چرانے والے پانچ ملزم کو گرفتار کرلیا۔اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی)نے گاڑیاں چرانے والے پانچ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان او ایل ایکس پر کار فروخت کا اشتہار دیکھ کر بھی گاڑیاں چوری کرتے تھے۔ ملزمان میں ارشاد، اکبر علی، اقبال، فائق شاہ اور فہیم شامل ہیں۔مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے یہ ملزمان چوری شدہ کاریں کراچی سے باہر منتقل کرنے کے لیے 15 ہزار روپے وصول کرتے تھے، گرفتاری کے وقت گلشن اقبال سمیت دیگر علاقوں سے چوری کی گئیں قیمتی کاریں اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرلیں گئیں ہیں۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے، جس کے بعد ملک کے دیگر حصوں سے مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…