بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میٹرو بس میں آگ بھڑک اٹھی بس جل کر خاکستر ہو گئی

datetime 24  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کے یادگار میٹرو سٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آتشزدگی سے بس جل کر خاکستر ہو گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق میٹرو بس میں آگ وائرنگ شارٹ ہونے کے باعث لگی،آگ لگنے کے بعد میٹرو بس اتھارٹی کا عملہ فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گیا جب کہ بس سروس تعطل کا شکار ہو گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔آگ لگنے کی وجہ سے بس جل کر خاکستر ہو گئی۔حادثے کے نتیجے میں کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں۔تباہ شدہ بس کو کرین کی مدد سے ٹریک سے اٹھا کر میٹرو بس سروس ورکشاپ میں منتقل کر دیا گیا۔واقعے کے بعد میٹرو بس اتھارٹی کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات مکمل کی جائیں گی اور ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔یاد رہے یہ میٹرو بس ٹریک پر چند ہی روز میں تیسرا تشویش ناک واقعہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…