کراچی ( این این آئی)دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔فلائٹ اے ڈی بی 3859 نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انتونوو این 225 ماریہ 20 اپریل 2018 کو پہلی مرتبہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترا تھا۔6 ٹربو فن انجن والا یہ اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا اور بھاری طیارہ ہے۔ انتونوو این 225 ماریہ نے دسمبر 1988 میں پہلی اڑان بھری اور یہ 32 سال پرانا اسٹریٹجک جہاز ہے۔یوکرین کی رجسٹریشن UR-82060 والے اس طیارے کا زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن 640 ٹن ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا جہاز کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی اور وزن میں نمایاں کمی کی ...
-
سعودی عرب کے پاکستان سمیت 14 ملکوں کیلئے تمام ویزے بند
-
500,000 روپے کمانے کا سنہری موقع ، ایف بی آر کی نئی زبردست سکیم !
-
بڑے اسلامی ملک نے بھارت سے آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد ...
-
رافیل کی ناکامی پر بھارت فرانسیسی کمپنی سے لڑ پڑا، اختلافات شدید
-
9 مئی کیس، پی ٹی آئی ایم این اے عبداللطیف اور سابق ایم پی اے ...
-
پاکستان اسٹریٹیجک شراکت داری میں پیش رفت،بھارت سفارتی سطح پر ناکام
-
وفا قی حکومت نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
-
مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزاپر پابندی عائد
-
میں کسی یزید کے کہنے پر 3 سال تو کیا 3 منٹ بھی خاموش نہیں ...
-
چین نے بازی پلٹ دی؛ جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ خاتمے ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی اور وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بتا دی
-
سعودی عرب کے پاکستان سمیت 14 ملکوں کیلئے تمام ویزے بند
-
500,000 روپے کمانے کا سنہری موقع ، ایف بی آر کی نئی زبردست سکیم !
-
بڑے اسلامی ملک نے بھارت سے آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کر دی
-
رافیل کی ناکامی پر بھارت فرانسیسی کمپنی سے لڑ پڑا، اختلافات شدید
-
9 مئی کیس، پی ٹی آئی ایم این اے عبداللطیف اور سابق ایم پی اے وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11ملزمان کو سزا س...
-
پاکستان اسٹریٹیجک شراکت داری میں پیش رفت،بھارت سفارتی سطح پر ناکام
-
وفا قی حکومت نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
-
مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزاپر پابندی عائد
-
میں کسی یزید کے کہنے پر 3 سال تو کیا 3 منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا، عمران خان
-
چین نے بازی پلٹ دی؛ جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ خاتمے کی جانب
-
صدر زرداری کو علاج کیلئے دبئی جانے سے کیوں روکا گیا تھا؟ فرحت اللہ بابر کی کتاب میں انکشافات
-
جائیداد کے تنازع پربیٹےنے ماں، باپ ماموں اوربھائی پر گولیاں چلا دیں