بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی

datetime 23  جون‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق کوئی بھی پاکستانی کرکٹر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکاٹیسٹ کپتان

بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر چلے گئے ۔آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق کوئی بھی پاکستانی کرکٹر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکا ہے،ٹیسٹ کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز سیریز میں بہترین کارکردگی پر کوئنٹن ڈی کاک 10ویں پوزیشن پر آ گئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ پہلی اور کین ویلیمسن دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔مارکس لبوشنگ تیسرے اور ویرات کوہلی چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔اس قبل بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے تنزلی ہوئی تھی اور وہ چھٹے نمبر سے نویں نمبر پر آ گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…